واٹس ایپ پر آرڈر
مینو خود میسج بنا کر واٹس ایپ کھول دیتا ہے۔ نہ فارم، نہ ایپ، نہ کارڈ۔
اسلام آباد · پاکستان
پاکستان میں زیادہ تر چھوٹے کاروبار کی گوگل لسٹنگ ہے، واٹس ایپ نمبر ہے، ویب سائٹ نہیں۔ ہم وہی بناتے ہیں — موبائل کے لیے، آپ کی اپنی تصویروں کے ساتھ۔
Rs 5,000 + Rs 2,500/ماہانہ سے · پوری قیمت نیچے · جواب عام طور پر اُسی دن · 0334 1415240
قیمت
دو چیزیں: ایک بار بنانے کا، اور پھر ہر مہینے چلانے کا — ہوسٹنگ، جتنی مرضی تبدیلیاں، اور آپ کی گوگل لسٹنگ اپ ڈیٹ رکھنا۔
پورے ریٹ ریٹ والے صفحے پر ہیں — اور یہ بھی کہ چھوڑنا چاہیں تو کیا ہوگا۔
آپ کو کیا ملتا ہے
کوئی لیپ ٹاپ کھول کر آپ کا کھانا نہیں ڈھونڈتا۔ گوگل میپس پر آپ کا نام دباتے ہیں، تصویریں دیکھتے ہیں، اور میسج کر دیتے ہیں۔
مینو خود میسج بنا کر واٹس ایپ کھول دیتا ہے۔ نہ فارم، نہ ایپ، نہ کارڈ۔
انٹرنیٹ سے اٹھائی ہوئی تصویریں آپ کا کام بنا کر نہیں لگائی جاتیں۔
دونوں ایک ہی صفحے پر، ٹھیک سے لکھی ہوئی — گوگل ٹرانسلیٹ والی نہیں۔
کلاؤڈ فلیئر سے چلتی ہے، کسٹمر کے قریب سے۔ 10 ستمبر 2026 کو ناپا: یہ صفحہ 0.9 سیکنڈ، سو ڈشوں کا پورا مینو 6 سیکنڈ۔
ریٹ، آئٹم اور تصویریں آپ اپنے موبائل سے بدل سکتے ہیں، اور فوراً لگ جاتی ہیں۔
yourname.sitey.pk، یا اپنا .pk ڈومین اگر آپ چاہیں۔
کام
یہ تینوں ہمارے کسٹمر ہیں۔ ان کی گوگل لسٹنگ آپ خود کھول کر دیکھ سکتے ہیں — ریویوز، ایڈریس، تصویریں۔ یہاں کوئی ڈیمو نہیں لگایا گیا۔
کیسے ہوتا ہے
موبائل میں جو تصویریں پہلے سے پڑی ہیں، وہی بھیج دیں۔ ساتھ مینو یا ریٹ لسٹ۔
تصویر نہیں — چلتی ہوئی سائٹ، جو آپ اپنے موبائل پر کھول کر دیکھ لیں۔
پسند آ جائے تو آپ کے اپنے ایڈریس پر لگا دیتے ہیں۔ پسند نہ آئے تو پیسے نہیں۔
سوالات
چھوٹی دکان کے لیے Rs 5,000 اور پھر Rs 2,500 ماہانہ، جس میں ہوسٹنگ اور جتنی مرضی چھوٹی تبدیلیاں شامل ہیں۔ ریسٹورنٹ کا مینو Rs 10,000 اور Rs 4,000 ماہانہ سے شروع ہوتا ہے۔ سارے ریٹ ریٹ والے صفحے پر لکھے ہیں۔
تصویریں اور ریٹ ملنے کے دو تین دن میں چلتی ہوئی سائٹ آپ کے سامنے ہوتی ہے۔ اس کے بعد تبدیلیاں عام طور پر اُسی دن۔
کوئی بات نہیں۔ اگر آپ واٹس ایپ پر تصویر بھیج سکتے ہیں تو آپ کا کام اتنا ہی ہے۔
جی۔ ریٹ، آئٹم اور تصویریں آپ اپنے موبائل سے بدلتے ہیں اور فوراً لگ جاتی ہیں۔ ریٹ بڑھانے کے لیے کسی کو بلانے کی ضرورت نہیں۔
نہیں۔ سائٹ yourname.sitey.pk پر مفت چل سکتی ہے۔ اپنا .pk ڈومین چاہیے تو وہ بھی لگ جاتا ہے۔
سائٹ ایسی بنتی ہے کہ گوگل اسے ٹھیک پڑھ سکے، اور یہ آپ کی گوگل لسٹنگ کے ساتھ چلتی ہے — لوگ آپ کو پہلے وہیں سے ڈھونڈتے ہیں۔ نمبر ایک آنے کی ضمانت کوئی نہیں دے سکتا۔
اتنا ہی کافی ہے۔ آپ کی گوگل لسٹنگ دیکھ کر بتا دیں گے کہ آپ کی سائٹ کیسی بنے گی — آپ کے ہاں کہنے سے پہلے۔
0334 1415240