مفت کال بک کریںEnglish

ہمارا کام · ریسٹورنٹ · میرپور خاص

دہلی بریانی: ان کی اپنی تصویریں، پوری کی پوری۔

میرپور خاص میں بریانی کی دکان، گوگل پر 589 ریویوز میں 4.0 اسٹار۔ چکن، تہہ والی اور چنا بریانی ہاف پلیٹ، فُل پلیٹ یا کلو کے حساب سے۔ پہلی سائٹ وہی ڈیزائن استعمال کرتی تھی جو ہمارے باقی ریسٹورنٹ استعمال کرتے ہیں، اور وہ ہر ڈش کی تصویر اوپر نیچے سے کاٹ دیتا تھا۔ یہ والا کچھ نہیں کاٹتا۔

دہلی چکن بریانی کی پلیٹ، dehli-biryani.sitey.pk کی پہلی تصویر
کاروبار
بریانی ہاؤس: بریانی، قورمہ، حلیم، نان اور زردہ
پتہ
میرپور خاص، سندھ
گوگل پر
4.0 ★ · 589 ریویوز
قیمت
۱ تا ۱۰۰۰ روپے فی کس
سائٹ
dehli-biryani.sitey.pk
مینو اور ریٹ
dehli-biryani.sitey.pk/menu
ان کا فون
0313 3061569
کب سے ساتھ ہیں
ستمبر 2026

سائٹ کیا کرتی ہے

دوبارہ کیوں بنائی

دہلی چکن بریانی کی فُل پلیٹ دہلی اسپیشل چکن قورمہ دہلی چکن حلیم

ایسی سائٹ آپ کو بھی چاہیے؟

دیکھیں ریسٹورنٹ کی سائٹ میں کیا ہوتا ہے اور کتنا خرچ آتا ہے، یا اپنے کاروبار کا نام واٹس ایپ پر بھیج دیں۔

واٹس ایپ پر بات کریں ریسٹورنٹ کی سائٹ