English

سروسز

Sitey آپ کے کاروبار کے لیے کیا کرتا ہے۔

پانچ چیزیں، ہر ایک کا ریٹ لکھا ہوا۔ ویب سائٹ، ریسٹورنٹ کا مینو جو واٹس ایپ پر آرڈر لے، آپ کی گوگل لسٹنگ، ویب سائٹ اور گوگل دونوں ساتھ، اور شادی ہال کا بکنگ اور حساب کتاب سسٹم۔

پتہ نہیں کون سا؟ اپنے کاروبار کا نام واٹس ایپ پر بھیجیں — لسٹنگ دیکھ کر بتا دیں گے۔ یا تمام ریٹ ایک جگہ دیکھیں۔