Sitey · مفت ٹولز
سالگرہ دعوت نامہ میکر
ایک منٹ میں سب کو سالگرہ کی تقریب میں بلائیں: نام اور عمر، تاریخ، وقت اور جگہ، اور رابطہ نمبر۔ واٹس ایپ پر بھیجیں یا پرنٹ کریں۔ اردو یا انگریزی، مفت۔
ایڈیٹر کھل رہا ہے…
کیسے بنائیں
- تقریب کی تفصیلنام، عمر، تاریخ، وقت اور پورا پتہ۔
- ڈیزائن چنیںپہلے کیک والا ڈیزائن کھلتا ہے؛ غبارے، کنفیٹی، تصویر اور نفیس ایک ٹیپ پر۔
- جواب کے لیے نمبرفون نمبر لکھیں تاکہ مہمان بتا سکیں کہ آ رہے ہیں یا نہیں۔
- بھیجیںگروپ کے لیے واٹس ایپ اسٹیٹس یا مربع پوسٹ؛ پرنٹ کے لیے PDF۔
ڈیزائن
کیا لکھیں
بچے کا نام اور عمر، دن اور تاریخ، وقت، کسی نشانی کے ساتھ پورا پتہ، اور فون نمبر۔ باقی سب اضافی ہے۔
جلدی بھیجیں
واٹس ایپ پر کارڈ ایک ہفتہ پہلے بھیجیں، اور یاد دہانی کے لیے ایک دن پہلے دوبارہ۔
سالگرہ دعوت نامے کی عبارت، نقل کرنے کے لیے
سالگرہ کی تقریب، آپ کو دعوت دی جاتی ہے، عائشہ کیک، کھیل اور ڈھیر ساری خوشیاں! اتوار، 20 دسمبر 2026, شام 4 بجے مکان 12، گلی 4، ایف 10/2، اسلام آباد
عائشہ کی ساتویں سالگرہ کی تقریب میں ضرور تشریف لائیں! بروز اتوار، 20 دسمبر 2026، شام 4 بجے، مکان 12، گلی 4، ایف 10/2، اسلام آباد۔ کیک، کھیل اور ڈھیر ساری خوشیاں۔ آمد کی اطلاع: 0300 1234567
سوالات
سالگرہ کے دعوت نامے میں کیا لکھیں؟
کس کی سالگرہ ہے اور عمر، دن، تاریخ اور وقت، پورا پتہ، اور جواب کے لیے فون نمبر۔
کیا بچے کی تصویر لگ سکتی ہے؟
جی ہاں۔ تفصیل کے نیچے تصویر لگائیں اور "تصویر کے ساتھ" ڈیزائن چنیں۔
کیا یہ انگریزی میں بن سکتا ہے؟
جی ہاں۔ زبان میں انگریزی چنیں، کارڈ Birthday Party کے ساتھ انگریزی میں بن جائے گا۔
کیا یہ مفت ہے؟
جی ہاں۔ ہر ڈیزائن، سائز اور فائل مفت ہے، اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں۔
کیا آپ کارڈ پرنٹ کرتے ہیں؟
نہیں۔ PDF ڈاؤن لوڈ کر کے کسی بھی دکان سے پرنٹ کروائیں، یا تصویر واٹس ایپ پر بھیجیں۔
مزید مفت فارمیٹ
کاروبار آن لائن بھی چاہیے؟
Sitey پاکستانی کاروبار کی ویب سائٹ اور گوگل لسٹنگ بناتا ہے۔ تصدیق شدہ چھوٹے کاروبار کو سیٹ اپ پر 90% رعایت، اور ہر ہفتے تین کاروبار بالکل مفت۔
مفت ویب سائٹ کی پیشکش