Sitey · مفت ٹولز
مفت بارات کارڈ میکر
آپ کا بارات کارڈ چند منٹ میں تیار: ڈیزائن چنیں، نام، تاریخ اور مقام لکھیں، اور واٹس ایپ یا پرنٹ کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں۔ اردو یا انگریزی، مفت۔
ایڈیٹر کھل رہا ہے…
کیسے بنائیں
- ڈیزائن چنیںکارڈ بارات کے لیے کھلتا ہے؛ چھ کے چھ ڈیزائن چلتے ہیں۔
- تفصیل لکھیںنام، منجانب، تاریخ، وقت، مقام اور پتہ۔
- سائز چنیںبھیجنے کے لیے واٹس ایپ اسٹیٹس یا مربع؛ پرنٹ کے لیے 5 × 7 انچ، 4 × 6 انچ یا A5۔
- ڈاؤن لوڈ کریںپرنٹ کے لیے PDF، واٹس ایپ کے لیے PNG یا JPG۔
ڈیزائن
بارات کارڈ کی عبارت، نقل کرنے کے لیے
جناب و بیگم طارق محمود اپنے صاحبزادے حمزہ کی بارات میں آپ کی شرکت کے متمنی ہیں۔ بروز جمعہ، 11 دسمبر 2026، بارات شام 7 بجے گھر سے گرینڈ مارکی روانہ ہوگی۔
حمزہ کی بارات میں شرکت فرما کر ہماری خوشیوں میں شامل ہوں۔
سوالات
کیا شادی کارڈ میکر واقعی مفت ہے؟
جی ہاں۔ ہر ڈیزائن، ہر سائز اور ہر فائل مفت ہے، نہ اکاؤنٹ نہ سائن اپ۔ جتنے کارڈ چاہیں ڈاؤن لوڈ کریں۔
کیا کارڈ اردو میں بن سکتا ہے؟
جی ہاں۔ نام اور تفصیل اردو میں لکھیں، کارڈ اصل نستعلیق میں بنے گا، وہی خط جو چھپے ہوئے اردو کارڈز میں ہوتا ہے۔ تاریخ اور فون نمبر اردو کے اندر بھی صحیح پڑھے جاتے ہیں۔
پرنٹ کی دکان پر کون سی فائل لے جائیں؟
PDF۔ یہ ویکٹر ہوتی ہے، اس لیے ہر سائز پر حروف صاف رہتے ہیں، اور کارڈ کا سائز بالکل صحیح ہوتا ہے (5 × 7 انچ، 4 × 6 انچ یا A5)۔ 300 یا 600 DPI کی PNG بھی اچھی پرنٹ ہوتی ہے۔
کیا آپ کارڈ پرنٹ کرتے ہیں؟
نہیں۔ فائل ڈاؤن لوڈ کریں اور جس دکان سے چاہیں پرنٹ کروائیں، یا واٹس ایپ پر بھیج دیں۔ Sitey پرنٹ یا ڈیلیوری نہیں کرتا۔
کیا sitey.pk واٹر مارک ہٹ سکتا ہے؟
جی ہاں، مفت میں: ڈاؤن لوڈ کے نیچے "مزید آپشن" کھولیں اور بند کر دیں۔ یہ ایک باریک لائن ہے اور رکھیں تو ہمیں خوشی ہوگی، مگر کارڈ آپ کا ہے۔
کیا میرے نام اور تفصیل کہیں اپ لوڈ ہوتے ہیں؟
نہیں۔ کارڈ آپ کے اپنے فون یا کمپیوٹر پر بنتا ہے۔ آپ کے نام، تاریخیں اور تصویریں ہمیں نہیں بھیجی جاتیں۔
کیا کارڈ اینیمیٹڈ ویڈیو میں مل سکتا ہے؟
جی ہاں۔ ڈاؤن لوڈ کے نیچے "اینیمیٹڈ دیکھیں" دبائیں اور اپنا کارڈ چلتا ہوا دیکھیں۔ مکمل ویڈیو 15 سیکنڈ کی، موسیقی کے ساتھ، واٹس ایپ اور اسٹیٹس کے لیے فل HD میں، Rs 1,500 کی، 24 گھنٹوں میں تیار اور ایک تبدیلی مفت۔ وہیں سے واٹس ایپ پر آرڈر کریں۔
مزید مفت فارمیٹ
کاروبار آن لائن بھی چاہیے؟
Sitey پاکستانی کاروبار کی ویب سائٹ اور گوگل لسٹنگ بناتا ہے۔ تصدیق شدہ چھوٹے کاروبار کو سیٹ اپ پر 90% رعایت، اور ہر ہفتے تین کاروبار بالکل مفت۔
مفت ویب سائٹ کی پیشکش