مفت ٹول کی ویڈیو
وزٹنگ کارڈ ایک منٹ میں، مفت
اپنے فون پر ایک منٹ میں مفت وزٹنگ کارڈ: ڈیزائن چنیں، نام اور دکان لکھیں، پرنٹ کے لیے PDF یا واٹس ایپ کے لیے تصویر ڈاؤن لوڈ کریں۔
مفت ٹول کھولیںویڈیو میں کیا کہا گیا
اپنا وزٹنگ کارڈ خود بنائیں، ایک منٹ میں۔ بالکل مفت۔
پہلے ڈیزائن چنیں۔
اپنا نام اور دکان کا نام لکھیں۔
فون نمبر اور پتہ بھی یہیں بدلیں۔
اوپر دیکھیں، کارڈ ساتھ ساتھ بن رہا ہے۔
رنگ بدلنا ہے؟ ایک ٹیپ۔
پرنٹ کے لیے پی ڈی ایف، واٹس ایپ کے لیے تصویر۔
ڈاؤن لوڈ دبائیں، اور کارڈ آپ کا۔
مفت ڈیزائن ٹولز، اردو اور انگریزی میں: سائٹی ڈاٹ پی کے سلیش ٹولز۔

ولیمے کا کارڈ تیس سیکنڈ میں، مفت0:33
دکان کا بورڈ اور پینافلیکس، مفت0:30
اردو پوسٹر نستعلیق میں، مفت0:27
صحیح فارمیٹ میں درخواست، مفت0:31
اسکول اور مدرسے کے سرٹیفکیٹ، مفت0:29
سالگرہ کا کارڈ تیس سیکنڈ میں، مفت0:27